Junction Resort, Hotel Jaglot

Address: Jaglot 

About Property

Junction Resort is located at Jaglot. About Jaglot >>This is fascinating place on Karakoram Highway between Gilgit and Jaglot where three mountain ranges i.e Himalaya, Karakoram and Hindukush meet by forming an amazing symmetry. Here Gilgit River from Ghizar Valley and River Sindh from Skardu meet and form “Y” Shape which acts as boundaries for these different mountain ranges. Himalaya starts from here to Nepal where it has highest mountain peak Mount Everest and on Pakistan side lies it’s Nanga Parbat which is most dangerous mountain. In between River Sindh and River Gilgit forms Karakoram range which extends up-to China. World’s second highest mountain peak K2 lies on this range in Pakistan. Similarly Hindukush extends to Afghanistan which has its highest peak Tirich Mir in Pakistan near Chitral. Here lies Karakarom highway in the lap of Hindukush Mountain. شاہراہ قراقرم پرگلگت اور جگلوٹ کے درمیان یہ ایک حیرت انگیز مقام ہے کہ جہاں دنیا کے تین بلند ترین پہاڑی سلسلے ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش آمنے سامنے آجاتے ہیں ۔ یہ اس وجہ سے ہوا ہے کہ یہاں وادئ غذر کی طرف سے آنے والا دریائے گلگت اور اسکردو کی طرف سے آنے والا دریائے سندھ آپس میں ملتے ہیں اوردریاؤں کا یہ سنگم انگریزی حرف Y کی شکل اختیار کرتے ہوئے اپنے اطراف میں موجود پہاڑی سلسلوں کی حد بندی کر دیتا ہے۔ کوہ ہمالیہ اس مقام سے نیپال تک چلا گیا ہے جہاں اس کی چوٹی ایورسٹ دنیا کا بلند ترین پہاڑ ہے، جبکہ پاکستانی حدود میں اس کی چوٹی نانگا پربت کو دنیا کا سب سے خطرناک پہاڑ کہا جاتا ہے۔ دریائے سندھ اور دریائے گلگت کے بیچ میں کوہ قراقرم کا سلسلہ ہے جو کہ چین تک چلا گیا ہے ۔ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو اسی سلسلے میں پاکستانی حدود میں واقع ہے۔ جبکہ کوہ ہندوکش یہاں سے افغانستان تک چلا گیا ہے جس کی بلند ترین چوٹی “ترچ میر” پاکستانی حدود میں چترال کے قریب واقع ہے۔ اس مقام پر شاہراہ قراقرم بھی کوہ ہندوکش کے دامن میں ہے

Features
Check-In/Out Time2:00:00 PM,12:00:00 PM
CancellationFree
InternetYes
RestaurantYes
SecurityGuarded Complex

You may also like...